• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آپ کے مسائل اور اُن کا حل

سوال : صدقہ و خیرات کن لوگوں کوادا کیا جاسکتا ہے۔ نیز غیر مسلم ریاست،غیر مسلم ملک میں رہ کر یہ فریضہ کیسے ادا کیا جاسکتا ہے؟(آصف رسول، آسٹریلیا)

جواب:۔ نفلی صدقہ تو کسی مالدار کو بھی دے سکتے ہیں، اگرچہ نادار کو دینا افضل ہے۔زکوٰۃ صرف غریب مسلمان کو دی جاسکتی ہے۔صدقاتِ واجبہ جیسے صدقۃ الفطر اور کفارہ وغیرہ بھی صرف غریب مسلمان کو دینا چاہیے۔کسی جگہ اگر مصرف دستیاب نہ ہو تو قریب تر جگہ کے مستحقین پر خرچ کردینا چاہیے۔

تازہ ترین
تازہ ترین