• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چترال میں خواتین سے چھیڑچھاڑ کی ویڈیومنظرعام پر آگئی

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)چترال میں خواتین سے چھیڑ چھاڑ اور بدتمیزی کی ویڈیو منظرعام پر آگئی سیاح کی گلی سے گزرنے والی خواتین کی زبردستی ویڈیو اور تصاویر بنانے کی کوشش خواتین کے انکار کے باوجود سیاح ویڈیو اور ساتھ تصاویر بنانے کی کوشش کرتا رہا سیاح ویڈیو بناتا رہا ، خواتین تیز تیز قدم چلتی رہیں، چادر اور دوپٹے سے منہ چھپاتی رہیں ویڈیو بنانے والے سیاح نے خود کو پولیس اہل کار ظاہر کیا۔
تازہ ترین