• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محمد بلال غوری ( 25جون 2018) ’’ملتان کا انتخابی گھڑمس‘‘

٭ انتخابات 2018میں پاکستان میں پہلی بار عوام مزاحمت کر رہے ہیں اور سارے کے سارے الیکٹیبلز کے کنگز پارٹی میں شامل ہونےکے بعد بھی کنگز پارٹی کی جیت اتنی غیر یقینی ہے کہ اب کنگز پارٹی ہی انتخابات میں التوا چاہتی ہے مگر کسی بھی قسم کی تاخیر یا التوا جمہوری عمل کو بری طرح متاثر کرے گا جو کسی بھی ملکی مفاد میں نہیں ہے۔ (محمد عبداللہ)
تازہ ترین