مرتّب: خالد سعید
صفحات 184:، قیمت 300:روپے
ناشر: دستک پبلی کیشنز، ملتان
یہ کتاب ملتان آرٹس فورم کے تنقیدی اجلاسوں کی رُودادوں پر مشتمل ہے۔ ظاہر ہے ایک عام قاری کو اس سے کوئی دِل چسپی نہیں ہوسکتی۔ تاہم، جس انداز سے مختلف علاقائی زبانوں میں رُوداد قلم بند کی گئی ہے، وہ لائقِ تعریف ہے۔