• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ اور قلعہ عبداللہ میں خاتون سمیت دو افراد کی خود کشی

کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر) کوئٹہ اور قلعہ عبداللہ میں خاتون سمیت دو افراد نے زندگی کا خاتمہ کر لیا ۔پولیس کے مطابق کاسی روڈ کے علاقے کلی درانی کی رہائشی خاتون(م) نے جمعرات کوگھر یلو نا چاقی پر زہریلی دوا پی کر خود کشی کر لی جبکہ قلعہ عبداللہ لیویز کے مطابق جنگل پیر علی زئی کے رہائشی محب اللہ نے زہریلی چیز کھا کر زندگی کا خاتمہ کر لیا لاشیں سو ل ہسپتال کوئٹہ پہنچائی گئیں جہاں ضروری کارروائی کے بعد لاشیں ورثا کے حوالے کر دی گئیں ۔
تازہ ترین