• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ومبلڈن ٹینس چیمپئن شپ آج سے شروع

لندن(جنگ نیوز) ومبلڈن 2018 کا آغاز پیر سے لندن میں ہورہا ہے۔ مینز اور ویمنز سنگلز کے ڈراز کا اعلان کردیا گیا۔ ریکارڈ 20 مرتبہ کے گرینڈسلم چیمپئن راجر فیڈرر مینز اور اسپینش کھلاڑی گاربین مگوروزا ویمنز سنگلز ٹائٹلز کا دفاع کریں گی۔
تازہ ترین