• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوندا کی فلم ”فرائے ڈے“6جولائی کو ریلیزکی جائے گی

گوندا کی فلم ”فرائے ڈے“6جولائی کو ریلیزکی جائے گی

ممبئی (ایجنسیاں) بولی وڈ اداکار گوندا کی فلم ”فرائے ڈے“ 6جولائی کو ریلیزکی جائے گی۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ہدایتکار ابھیشیک ڈوگرا کی کامیڈی فلم”فرائے ڈے“ میں اداکار گوندا اور ورون شرما مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں جبکہ فلم میں سنجے مشرا، راجیش شرما، بریجندرا کالا اور دیگر شامل ہیں، فلم کی پیشکش ساجد قریشی نے دی ہے۔

تازہ ترین