• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
مجھے بھی اِک بار دلہن بنا دو

مؤلفہ:چاندنی

صفحات: 128، قیمت: 300روپے

ناشر:رنگِ ادب پبلی کیشنز، کتاب مارکیٹ، اُردو بازار، کراچی

یہ ایک باہمّت، مگر جسمانی طور پر معذور لڑکی کے جذبات و احساسات ہیں، جو اپنوں کے ستم کا شکار ہوئی۔ اس لڑکی نے بیس سال سے آسمان تو آسمان، اپنی ہی گلی اور محلّہ تک نہیں دیکھا، لیکن سوچ پر پہرے کون لگا سکتا ہے، سو، اس نے اپنے جذبات کاغذ کے سینے پر بکھیر دیئے ہیں۔ بہ قول شاعر ’’فریاد کی کوئی لَے نہیں ہے‘‘۔

تازہ ترین
تازہ ترین