• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے افراد اپنے ساتھ ساتھ دوسروں کی جان و مال بھی خطرے میں ڈال دیتے ہیں۔

چین میں ٹریفک قوانین کی ایسی ہی خلاف ورزی اُس وقت دیکھی گئی جب ایک ڈرائیور ٹرک پر ڈگر مشین لے کر جا رہا تھا اور تیز رفتاری سے ڈرائیونگ کر رہا تھا کہ موڑ کاٹتے ہوئے اچانک ٹرک بے قابو ہوا اور اُلٹ گیا جبکہ ڈگر مشین بھی سڑک کنارے گراتاہم اس دورانٹرک اُلٹے دیکھ اس میں سوار مسافر نے پھرتی دکھائی اور ٹرک سے چھلانگ لگادی۔

رپورٹ کے مطابق یہ حادثہ ٹرک ڈرائیور کی لاپرواہی کےسبب پیش آیا جس میں دونوں معمولی زخمی ہوئے۔


تازہ ترین