• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فٹ بال ورلڈ کپ کا بخار دنیا کی سب سے بلند عمارت پر بھی جا پہنچا

روس میں جاری فٹ بال ورلڈ کپ 2018کا بخار عروج پر ہے اور یہی وجہ ہے کہ اب دنیا کی سب سے بلند عمارت بھی فٹ بال کے رنگوں میں رنگ گئی ہے۔

فٹ بال ورلڈ کپ کا بخار دنیا کی سب سے بلند عمارت پر بھی جا پہنچا

دبئی میں واقع 828میٹر بلند عمارت برج الخلیفہ پر دنیا کا سب سے بڑا اسکور بورڈ نصب کیا گیا ہے جو مقامی افراد اور سیاحوں کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔11لاکھ ایل ای ڈی پکسلز کی مدد سے تیار کیا گیا یہ اسکور بورڈ دور کھڑے افراد کو بھی میچ کے اسکور سے آگاہی فراہم کرتا ہے۔

تازہ ترین