لاہور(نمائندہ جنگ) 2014کے دھرنے پر عمران خان اور طاہر القادری کے خلاف توہین عدالت سمیت دیگر درخواستوں پر سماعت نہ ہو سکی بنچ کے رکن جسٹس کاظم رضا شمسی کے رخصت پر تھےجسٹس محمد انوار الحق کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے علم الدین غازی ایڈو و کیٹ کی توہین عدالت سمیت مختلف درخواستوں پر سماعت کرنا تھی ۔