• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سرگودھا سے آنے والی ساندل ایکسپریس کا انجن فیل، مسافروں کا احتجاج

ملتان (سٹاف رپورٹر) سرگودھا سے آنے والی ساندل ایکسپریس کا انجن نمبر 4907 سلانوالی فیل ہو گیا جسے متبادل انجن نمبر 4912 لگا کر ٹرین کو 2 گھنٹے کی تاخیر سے روانہ کیا۔ اس دوران مسافروں نے احتجاج بھی کیا۔
تازہ ترین