• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عمران خان 17 جولائی کو کوئٹہ میں جلسہ کریں گے

عمران خان 17 جولائی کو کوئٹہ میں جلسہ کریں گے

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے کوئٹہ میں جلسہ عام کے شیڈول کااعلان کر دیا گیا۔

صوبائی صدر پی ٹی آئی سردار یار محمد رند کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کاکوئٹہ میں جلسہ عام کےشیڈول کااعلان کردیاگیا ہے۔

عمران خان 17جولائی کو کوئٹہ میں جلسہ عام سےخطاب کریں گے، تاہم کوئٹہ میں جلسہ عام کی جگہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

تازہ ترین