سیہون شریف(نامہ نگار)سندھ کےسابق وزیراعلی سیدمرادعلی شاہ اپنےحلقےمیں انتخابی مہم کاآغازکرتےہوئےعوام کےبڑےہجوم سے خطاب کیااورحلقےکےمعززین سےملاقات کی اس موقعےپرمیڈیاسےبات چیت کرتےہوئےانہوں نےکہاکہ عوام کی طاقت سےمخالفین کوعبرتناک شکست دینگے،پیپلز پارٹی عوامی خدمت پریقین رکھتی ہےہم نےپہلےبھی نوجوانوں کومیرٹ پرنوکریاں دی اورآئندہ بھی نوجوانوں کیلئے روزگار کےدروازےکھلےرکھےگےپیپلزپارٹی کےدورمیں کسی کونوکری سےنہیں نکالاگیاہم نےٹیکنیکل کےشعبےمیں بھی روزگارکےبےپناہ وسائل دیئےانہوںنےمزیدکہاکہ پیپلزپارٹیکےامیدواروں کوالیکشن سےروکنےکی کوشش کی جارہی ہےاورانہیں کہاجارہاہےکہ وہ آزادالیکشن لڑیں انہوں نےایک سوال کےجواب میں کہاکہ عوام کویہ حق حاصل ہےکہ وہ اپنےامیدوارسےمسائلوں کےسلسلےمیں سوال کریں انہوں نےکہاکہ کالاباغ ڈیم کوتین صوبےردکرچکےہیں اس لیئےکالاباغ ڈیم اتفاق کےبغیرنہیں بن سکتا۔سیدمرادعلی شاہ نےکہاکہ عوام ہمارے ساتھ ہے جس کی مثال چئیرمن بلاول بھٹوکاحالیہ سندھ کادورہ ہےہم عوام کی طرف سےفقیدالمثال استقبالیہ پرعوام کےمشکورہیں جنکاجذبہ قابل دیدتھا۔