• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

باسکٹ بال کپ میں دو میچوں کا فیصلہ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) این بی پی باسکٹ بال ٹورنامنٹ میں آرام باغ باسکٹ بال کورٹ پر اُومیگا اسپورٹس نے کراچی کولٹس کو 47-19 اور آرام باغ گلشن نے کلفٹن اسپورٹس کو 56-32 سے ہرایا ۔
تازہ ترین