• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نواز کا پتہ صاف، زرداری کے گرد گھیرا تنگ، سر عمران کا بھی کچھ کرلیں، صحافی کا آصف غفور کومشورہ

کراچی(نیوزڈیسک) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کی پریس کانفرنس کے دوران ایک صحافی نے کہا کہ نواز کا پتہ صاف ہورہا ہے، زرداری کے گرد بھی گھیرا تنگ ہوگیا ، سر اب عمران کا بھی کچھ کرلیں۔ گزشتہ روز ایک صحافی نے آصف غفور سے کہاکہ شفاف الیکشن اور کرپٹ قیادت کے خلاف مہم بھی چل رہی ہے ، نوازشریف کا پتہ تقریباً صاف ہوتا جارہا ہے ، زرداری پر بھی گھیرا تنگ ہوچکا ہے تو سر لگے ہاتھوں عمران کا بھی کچھ کرلیں بعد میں اس ناسور نے بھی چھوڑ نا نہیں ہے کسی کو ۔

تازہ ترین