• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
,

مختصر...پُر اثر: حقیقی نیکی اور بھلائی

حضرت عبداللہ بن مسعودؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا :جب تم اپنے کسی بھائی کو گناہوں میں مبتلا دیکھو تو اس کے خلاف شیطان کے مددگار نہ بن جاؤ کہ تم یوں کہو،اللہ اسے رسوا کرے،اللہ اس کا برا کرے،بلکہ یوں کہو ،اللہ اس کی توبہ قبول فرمائے اور اس کی مغفرت فرمائے۔(کنزالعمال)

تازہ ترین
تازہ ترین