’’ اَللّٰهُمَّ هٰذَا اِقْبَالُ لَيْلِكَ وَاِدْبَارُ نَهَارِكَ وَاَصْوَاتُ دُعَاتِكَ فَاغْفِرْ لِی‘‘
ترجمہ:اے اللہ،یہ آپ کی رات کے آنے اور دن کے جانے اور آپ کی طرف بلانے والوں کا وقت ہے،اس لیے مجھے بخشش دیجیے۔(سنن ابوداؤد،حاکم المستدرک)یہ دعا مغرب کی اذان کے وقت پڑھیے۔