• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کافی پینے کیلئے ہی نہیں بلکہ مصّوری کیلئے بھی استعما ل کی جا سکتی ہے


گرم گرم کافی کسے پسند نہیں ہوتی لیکن کیاآ پ جا نتے ہیں کہ اس کو مصوری کیلئے بھی استعمال کیا جا سکتاہے۔۔!!

کافی پینے کیلئے ہی نہیں بلکہ مصّوری کیلئے بھی استعما ل کی جا سکتی ہے

جی ہاں امریکی مصو ر اپنے فن کے اظہار کیلئے رنگو ں کی جگہ کافی کا استعمال کر تا ہے ۔ یہ آرٹسٹ کا فی پا ؤڈر اور پا نی کی آمیزش سے خوبصورت فن پارے تخلیق کر تا ہے جن کے نہ صرف چہرے کے نقوش نہایت واضح ہوتے ہیں بلکہ تاثرات تک با آسانی دیکھے جا سکتے ہیں، اسنو وائٹ کے اس فنپارے کو ہی دیکھ لیں۔

آرٹسٹ نے اپنے انوکھے طریقہ مصوری کے ذریعے اب تک کئی شاہکار فن پارے تیا ر کر کے آرٹ کے دلدادہ افراد کو حیرت زدہ کر دیا ہے جو اس کے فن کا سراہے بغیر رہ نہیں پاتے۔


تازہ ترین