• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایرانی صدر کا آذربائیجان کے صدر سے ٹیلیفونک رابطہ

ایرانی صدر مسعود پزشکیان کا آذربائیجان کے صدر الہام علیوف سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔

مسعود پزشکیان نے کہا کہ آذربائیجان میں گزشتہ ہفتے ڈرون واقعے میں ایران ملوث نہیں۔

ایرانی صدر نے واقعے کی مکمل تحقیقات کرانے کی یقین دہانی کرادی۔ دونوں رہنماؤں نے خطے کی صورتحال پر بھی بات کی۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید