• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کولمبیا کی دیواریں بن گئیں فنکا رکیلئے کینوس


دیواروں پر لکھنے اور تصاویر بنا نے کو اکثر ناپسندیدہ تصور کیا جا تا ہے لیکن کولمبیا میں اس پرکو ئی پا بندی نہیں۔جی ہاں دارالحکومت بگوٹا میں درو دیواریں ماہر فن کاروں کیلئے ایسا کینوس ہیں جہاں وہ پو ری آ زادی سے رنگ بکھیر سکتا ہے۔

کولمبیا کی دیواریں بن گئیں فنکا رکیلئے کینوس

مصوری کے دلدادہ یہ فنکارشہر کی بلند عمارتوں اوردیوہیکل دیواروں پرپورٹریٹس بنا نے میں ایسی مہارت رکھتا ہے کہ دیکھنے والے داد دئیے بغیر نہیں رہ سکتے۔

اس فنکار نے یہاں آکر نہ صرف اپنا ہنر آزمایابلکہ اپنی مہارت کا ثبوت بھی پیش کر دیا۔کرین پر کھڑے ہو کر گھنٹوں محنت کے بعد مکمل ہونے والے یہ پورٹریٹس کو دیکھ شہر کے گلی کوچے ایک آرٹ گیلری کی تصویرپیش کر تے دکھائی دے رہے ہیں۔


تازہ ترین