• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(سپیشل رپورٹر )حجاز ہسپتال گلبرگ کی نائب صدر مسرت قیوم اور کرنل (ر) عبدالقیوم کی جواں سال چھوٹی صاحبزادی نتقال کر گئیں۔ وہ فیملی کے ہمراہ مری گئی تھیں جہاں حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے ان کا انتقال ہو گیا، مرحومہ کی چند ماہ قبل شادی ہو ئی تھی۔ نماز جنازہ آج بعد نماز عصر جامعہ مسجد ڈبلیو بلاک ڈیفنس سوسائٹی میں ادا ہو گی۔سہیل اقبال، سیکرٹری امجد رفرف سمیت دیگر عہدیداروں نے مسرت قیوم سے اظہار تعزیت کیا ہے ۔
تازہ ترین