• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

باسکٹ بال ٹورنامنٹ میں دو میچز کا فیصلہ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) نیشنل بینک کپ باسکٹ بال ٹورنامنٹ میں مزید دو میچوں کا فیصلہ ہوگیا۔ ون یونٹ نے امیگا کو 51-39 سے شکست دے دی ۔دوسرے میچ میں ملیر ٹارجن نے آرام باغ کلب کو 33-32 سے ہرادیا۔
تازہ ترین