رسول اکرم ﷺ نے ارشاد فرمایا:’’جس نے استخارہ کیا، وہ ناکام نہیں ہوا ،جس نے مشورہ طلب کیا ،وہ شرمسار نہیں ہوا اور جس نے میانہ روی اختیار کی ،وہ کبھی تنگ دست نہیں ہوا‘‘۔(معجم طبرانی)
دونوں ٹانگوں سے محروم روسی کوہ پیما رستم نبیئیف نے صرف ہاتھوں کے سہارے ماؤنٹ ایورسٹ سر کر کے دنیا بھر کی توجہ حاصل کرلی۔
پہلے مرحلے میں 20 خواتین انٹرپرینیورز کی تربیت شروع کر دی گئی ہے، پروگرام کو تمام اضلاع تک وسعت دی جائے گی۔
ڈی جی این سی سی آئی اے سید خرم علی نے بتایا ہے کہ جنوبی پنجاب سے ایک گینگ پکڑا ہے، یہ گینگ اہم شخصیات کا ڈیٹا چند ہزار روپے کے عوض فروخت کر رہا تھا۔
جنگ سے پہلے جہاں روزانہ 120 سے 140 جہاز آبنائے ہرمز سے گزرتے تھے، جن میں تقریباً 20 ملین بیرل تیل لے جانے والے ٹینکرز بھی شامل تھے، اب وہاں صرف وہی جہاز گزر سکتے ہیں جنہوں نے ایران سے خصوصی اجازت حاصل کی ہو۔
تنازع اس وقت شروع ہوا جب ایک کنٹینٹ کری ایٹر نے ایئر پورٹ پر سارا ٹنڈولکر کی ویڈیو پوسٹ کی۔
لاہور میں پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ شائقین آج سہ پہر 3 بجے سے بذریعہ نجی کوریئر آن لائن ٹکٹ خرید سکیں گے۔
ماہرہ خان نے بالی ووڈ اداکار کی ویڈیو پر ردعمل دیا ہے
موٹر سائیکل سوار ایک پولیس اہلکار تھا جو اپنی فیملی کے ساتھ موجود تھا، واقعے کے بعد پولیس اہلکار اور بس ڈرائیور کے درمیان تلخ کلامی ہوئی۔
دورانِ ملاقات محسن نقوی نے ایران امریکا جنگ کے خاتمے کے لیے مسودوں پر تفصیلی بات چیت بھی کی۔
میڈیا بریفنگ کے دوران ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ اسرائیل میں میری مقبولیت انتہائی زیادہ ہے۔
اسلام آباد ہائیکورٹ نے آوارہ کتوں کو زہر دینے، گولی مارنے یا تلف کرنے پر مستقل پابندی عائد کر دی۔
ویڈیو منظرِ عام پر آنے کے بعد اسرائیل کو سفارتی دباؤ اور عالمی ردِعمل کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
ملزم کے خلاف این سی سی آئی اے نے مقدمہ درج کر رکھا ہے۔
تربت میں غیر قانونی طور پر ایران جانے والے افغانیوں کی گاڑی حادثے کا شکار ہوگئی۔
عصمت زیدی نے ڈرامہ انڈسٹری میں بڑھتی غیر پیشہ ورانہ روش اور سینئر فنکاروں کے ساتھ ناروا سلوک پر کھل کر بات کی ہے۔
امریکی بحریہ کے قائم مقام سیکریٹری ہنگ کاؤ نے سینیٹ میں بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ امریکا اپنی فوجی ضروریات کے لیے اسلحہ محفوظ رکھنا چاہتا ہے۔