• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
,

دُرود و سلام: جسمانی امراض سے شفایابی کے لیے

جسمانی امراض سے خلاصی اور روحانی ترقی کے حصول کے لیے اس درود پاک کواپنے معمولات میں شامل رکھیں :

اَللّٰہُمَّ صَلِّ علٰی سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ طِبِّ القُلوْبِ وَ دَوَائِھا و نُوْرِ الاَبْصَارِ وَ ضِیَائِھَا وَ عَافِیَۃِ الْاَبْدانِ وَ شِفَائِھا وَعَلٰی اٰلِہٖ وَصَحْبِہٖ و سَلِّمْ....

تازہ ترین
تازہ ترین