• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ریچا چڈا ہاتھیوں کے تحفظ کی مہم کا حصہ بن گئیں

ریچا چڈا ہاتھیوں کے تحفظ کی مہم کا حصہ بن گئیں

ممبئی (ایجنسیاں) بولی وڈ اداکارہ ریچا چڈا ہاتھیوں کے تحفظ کی مہم کا حصہ بن گئیں۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ ریچا چڈا جانوروں کے حقوق کے تحفظ اور ان کے بچاؤ کی تنظیم پیٹا کی ہاتھیوں کے تحفظ کی مہم(سیوو دی سیلیفنٹس ) کا حصہ بن گئیں۔ اس سلسلے میں پیٹا تنظیم کا کہنا ہے کہ ریچا چڈا صرف جانوروں کے علاج اور ان کے تحفظ کی وجہ سے مہم کا حصہ نہیں بن رہیں کہ حکومت اس حوالے سے اقدام اٹھائے بلکہ لوگوں کو حادثات میں اضافے اور اس کو روکنے سے متعلق معلومات فراہم کریں گی۔

تازہ ترین