• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سعودی عرب:افواہ پھیلانے کی سزا5برس قید اور30لاکھ ریال جرمانہ

جدہ(شاہد نعیم)سعودی پبلک پراسیکیوشن نے خبردار کیا ہے کہ افواہ سازی یا جھوٹی خبریں پھیلانے کی سزا 5برس قید اور30لاکھ ریال تک جرمانہ ہے۔ افواہ سا ز ی اور من گھڑت خبریں دینے سے ملکی نظام کو نقصان پہنچتا ہے ،افو ا ہیں اور جھوٹی خبریں پھیلانا بھی جرم ہے اسکی بھی یہی سزا ہے۔
تازہ ترین