• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پکتیا میں فورسز کیساتھ جھڑپوں میں 27 دہشتگرد ہلاک

پکتیا میں فورسز کیساتھ جھڑپوں میں 27 دہشتگرد ہلاک

افغانستان کے صوبے پکتیا میں طالبان اور افغان سیکیورٹی فورسز کے درمیان جھڑپوں میں 27 دہشت گرد مارے گئے۔

صوبے پکتیا میں افغان نیشنل ڈیفنس اور سیکیورٹی فورسز کے ساتھ طالبان کی جھڑپیں ہوئیں جن میں افغان ملٹری حکام کے مطابق 27 دہشت گرد مارے گئے اور متعدد زخمی ہوئے ہیں۔

حکام کے مطابق جھڑپوں میں افغان فورسز کے کسی قسم کے جانی نقصان سے متعلق کوئی اطلاع نہیں ہے۔

تازہ ترین