• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پولیس کی جانب سےبھی انتخابات کی تیاریاں جاری


کراچی میں پولیس نے 25جولائی کو ہونے والے پارلیمانی انتخابات کے دوران کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے نمٹنے کے لئے بھرپورتیاریاں کرلی ہیں۔ 

پولیس کی جانب سےبھی انتخابات کی تیاریاں جاری

اس حوالے سے پولیس اہلکاروں نے جمعہ کو پریکٹس سیشن بھی کیا جس کے دوران غیر معمولی حالات اور شرپسند عناصرسے نمٹنے کے لئے خصوصی تربیت بھی شامل تھی۔ اس تربیت کی کچھ تصویری جھلکیاں ذیل میں ملاخطہ کیجئے : 

انتخاب تصویر: محمد جنید

تازہ ترین