ملتان (سٹاف رپورٹر) یونین کونسل 25میں لیاقت علی انصاری نے مخدوم شاہ محمود قریشی کو چاندی سے بنا ہوا ’’ بلا ‘‘پیش کیا ، اس موقع پر سابق ٹکٹ ہولڈر رانا عبدالجبار بھی موجود تھے ، شاہ محمود قریشی نے ان کی پی ٹی آئی سے محبت کو سراہا اور اس تحفے پر ان کا شکریہ ادا کیا ۔