• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) سائوتھ ایشین اولمپک کمیٹی کا اجلاس ہفتے کو کھٹمنڈو میں ہوا جس میں پاکستان کی نمائندگی پی او اے کے سکریٹری خالد محموداور محمد شفیق نے کی۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ سائوتھ ایشین گیمز آئندہ سال 9 سے 18 مارچ تک کھٹمنڈو میں ہوں گے۔ان مقابلوں میں کر کٹ اور پیرا سلائڈنگ کو بھی شامل کیا گیا جس میں مردوں اور خواتین کے مقابلے ہوں گے۔
تازہ ترین