• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اکرام اللہ گنڈا پور کی شہادت پر پیپلز پارٹی نے خیبر پختونخوا میں اپنی سیاسی سرگرمیاں دعائیہ تقریبات میں تبدیل کر دیں

لاہور(نمائندہ جنگ) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پی ٹی آئی امیدوار اکرام اللہ گنڈاپور کی شہادت پر سوگ منانے کیلئے خیبرپختونخوا میں آج ہونے والی تمام سیاسی سرگرمیوں کو دعائیہ تقریبات میں تبدیل کرنے کا اعلان کردیا ہے۔

تازہ ترین