• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چوہدری نثار کے دل میں جو بات ہوتی ہے، کہہ دیتے ہیں،شجاعت

Latest News
پشاور...... مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کا کہنا ہے کہ چوہدری نثار کے دل میں جو بات ہوتی ہے کہہ دیتے ہیں،دو شخصیات کی لڑائی صوبوں کی لڑائی نہیں ہونی چاہئے۔

چوہدری شجاعت نے مزید کہا کہ اس معاملے کو بڑھانا نہیں چاہیے اس سے ملک کو نقصان ہوگا، عنقریب یہ ساری لڑائیاں ختم ہوجائیں گی، ایک بار پھر پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن ایک ہو جائیںگی۔
تازہ ترین