• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انتخابات شفاف بنانے کیلئے ریجنل ڈائریکٹر کالجز سکھر کا فوری تبادلہ

کراچی (سید محمد عسکری) صوبائی سیکرٹری کالج ایجوکیشن لبنیٰ صلاح الدین نے انتخابات کو شفاف بنانے کیلئے ریجنل ڈائریکٹر کالجز سکھر کا فوری تبادلہ کردیا ہے جبکہ لاڑکانہ، حیدرآباد اور کراچی کے ریجنل ڈائریکٹرز کے تبادلے کی سمری بھی بھیج دی گئی ہے۔ صوبائی سیکرٹری کالج ایجوکیشن لبنیٰ صلاح الدین کا کہنا ہے کہ بیشتر ڈائریکٹرز کو 3؍ سال سے زائد کا عرصہ ہوچکا تھا اب ان کی جگہ سینئر اور میرٹ پر نئے ڈائریکٹرز کا تقرر کیا جائے گا۔
تازہ ترین