• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نوشہرہ: پی ٹی آئی، اے این پی میں جھگڑا، پولنگ کا عمل رک گیا

نوشہرہ:پی ٹی آئی ،اے این پی میںجھگڑا،پولنگ کا عمل رک گیا

خیبر پختون خوا کے شہرنوشہرہ میں عوامی نیشنل پارٹی اورتحریک انصاف کے کارکنوں میں جھڑپ ہو ئی ہے جس کے بعد پولنگ کا عمل روک دیا گیا ۔

دونوں جماعتوں کے کارکنوں کے مابین یہ جھگڑا این اے 25 نوشہرہ کے ایک پولنگ اسٹیشن کے باہر کیمپ لگانے پر ہوا،کشیدہ صورت حال کے پیش نظر قومی اسمبلی کے حلقہ25نوشہرہ میں واقع حکیم آباد پرائمری اسکول میں ووٹنگ کا عمل روک دیا گیا ہے اور سیکیورٹی کی مزید نفری طلب کر لی گئی ہے۔

تازہ ترین