عام طور پر 2دوست اگر دو مختلف شوق رکھتے ہوں تو دوستی نبھانی کافی مشکل ہوجاتی ہے لیکن ان چینی دوستوں نے تو کمال ہی کردیا۔
جی ہاں ایک دوست ریکٹ کھیلنے کا دیوانہ تو دوسرا فٹ بال کا مداح لیکن دونوں نے مل کر ایسا کھیل بنایا جسے دیکھنے والے حیران رہ گئے۔
چین کے ایک ٹینس کورٹ میں شٹل کاک سے فری اسٹائل فٹ بال کی صلاحیتوں کا مظاہرہ کرنے والے ان دوستوں کی ویڈیو سوشل میڈیا پر کافی مقبول ہورہی ہے۔