• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہیمبرگ ٹینس : لیونارڈو میئر فائنل میں پہنچ گئے

ہمبرگ (اے پی پی) ارجنٹائن کے کھلاڑی لیونارڈو میئر فتوحات برقرار رکھتے ہوئے ہیمبرگ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز سنگلز فائنل میں پہنچ گئے۔ جرمنی میں جاری ایونٹ میں ہفتہ کو کھیلے گئے مینز سنگلز سیمی فائنل میں لیونارڈو میئر نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے حریف سلواکین کھلاڑی جوزف کووالک کو سخت مقابلے کے بعد 6-7، 6-4 اور 7-6 سے ہرا کر فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا۔
تازہ ترین