خاموشیوں میں دل کی ہے دھڑکن، تری صدا
تاریکیوں میں سروِ چراغاں، ترا خیال
(عبدالحمید خان)
تمام بین الاقوامی درخواست گزاروں کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی سخت جانچ کا فیصلہ کیا گیا ہے
نجی اسکول میں خاتون ٹیچر پر تشدد کے خلاف طالبہ، اس کی والدہ، والد اور ماموں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔
چین میں ایک خاتون کی ہڈی سن اسکرین کا زیادہ استعمال کرنے کی وجہ سے ٹوٹ گئی۔
عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے بجٹ 26-2025 کے لیے تجاویز دے دیں۔
اداکارہ نے 20 سال پر محیط محبت کے سفر کی دل چھو لینے والی داستان بیان کردی
شرجیل انعام میمن کا کہنا تھا کہ یومِ تکبیر پر ایٹمی پروگرام کی بنیاد رکھنے والے شہید بھٹو کوخراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں۔
عالمی اسنوکر چیمپئن محمد آصف کی والدہ انتقال کرگئیں۔
مرکزی جماعت اہلِ سنت کے مطابق برطانیہ میں عید الاضحیٰ جمعہ 6 جون کو منائی جائے گی۔
ویڈیو میں گینڈا شادی کے خوش آمدید بورڈ کے نیچے سے گزرتا ہے، جیسے واقعی کسی نے اسے مدعو کیا ہو۔
پنجاب فوڈ اتھارٹی کے ترجمان نے کہا ہے کہ دودھ میں کیمیکلز کے علاوہ ویجیٹیبل آئل اور دیگر مضرصحت اجزاء شامل تھے۔
نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ نے یومِ تکبیر کے موقع پر اپنا خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔
پیرو کے سائنسدانوں نے شواہد ہیش کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ ’ایلین ممیز‘ حقیقی ہیں، یہ کبھی زندہ ہوا کرتی تھیں اور انہیں قتل کیا گیا تھا۔
سعودی میڈیا کے مطابق اجلاس میں غزہ میں جنگ بندی اور انسانی امداد کی ترسیل کو یقینی بنانے پر زور دیا گیا۔
یوم تکبیر کے موقعے پر جاری کیے گئے پیغام میں انہوں نے کہا کہ 27 سال گزر گئے مگر آج پاکستانی قوم کا سر فخر سے بلند ہے اور بلند رہے گا۔
نیپالی کوہ پیما نے 31 بار دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ کو سر کرکے ریکارڈ قائم کردیا ہے۔
راکٹ 403 فٹ لمبا تھا اور پچھلی تمام آزمائشی پروازوں سے زیادہ دور تک پہنچنے میں کامیاب رہا، تاہم خلاء سے واپسی پر پھٹ گیا۔