سوادِ درد میں، تنہا کھڑا ہوں
پلٹ جاؤں، مگر موسم نہیں ہے
(ظہیر الدین)
وزیرِ داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں موٹرسائیکلوں کی ٹرانسفر فیس 1 ماہ کے لیے معاف کر دی گئی ہے
کرسٹالینا جارجیوا کا کہنا ہے کہ اگر جنگ طول پکڑی گئی تو افراط زر اور نمو پر زیادہ اثر پڑے گا
پاکستانی باکسر سمیر خان بھارتی پرچم زمین سے اٹھانے کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔
حکام کا کہنا ہے کہ سرکاری اسپتالوں کی او پی ڈی میں روز 3 سے 4 بچے ان ہی علامات کے ساتھ لائے جا رہے ہیں۔
نیپرا نے عوام اور اسٹیک ہولڈرز سے بھی آراء طلب کرلی ہیں۔
ایران کے حمایت یافتہ پاپولر موبلائزیشن فورسز (پی ایم ایف) کے 45ویں بریگیڈ ہیڈکوارٹر پر حملے میں ایک رکن شہید ہو گیا
محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی سمیت سندھ بھر میں فی الحال بارش کا کوئی امکان نہیں ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق لاہور سمیت پنجاب بھر میں دکانیں، مارکیٹیں اور شاپنگ مالز رات 8 بجے بند ہوں گے۔
امریکی رکن کانگریس یاسمین انصاری نے کہا ہے کہ امریکی وزیرِ جنگ پیٹ ہیگستھ کے خلاف مواخذے کے لیے بل پیش کر رہی ہوں
انہوں نے لکھا کہ ہر روز کام نہ کرنا پریشان کن لگتا ہے
پاکستان سے مشرقِ وسطیٰ کی آج 76 جبکہ اندرونِ ملک کی 17 پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔
پاکستان نے جامع جنگ بندی کا فریم ورک امریکا اور ایران کے ساتھ شیئر کیا تھا۔
پاکستان کے وزیرِ خارجہ اسحٰق ڈار اور مصر کے وزیرِ خارجہ بدر عبدالعاطی کے درمیان ٹیلیفونک گفتگو ہوئی جس میں خطے کی تازہ صورتحال پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔
شوگر نامی فاختہ نے 44 سال اور 72 دن کی عمر میں یہ اعزاز حاصل کیا۔
بھارتی ڈاکٹروں نے ایک نایاب اعصابی بیماری ’ہنسنے والی مرگی‘ (Laughing Epilepsy) میں مبتلا 4 بچوں کا کامیاب علاج کر کے ان کی زندگی بچا لی ہے، جدید اور کم تکلیف دہ دماغی طریقۂ علاج کے بعد تمام بچے لافنگ ایپی لیپسی کے دوروں سے مکمل طور پر محفوظ ہو گئے ہیں۔
بحرین کی وزارت داخلہ نے نئے حملے کے خدشے پر سائرن بجا دیے اور شہریوں کو فوری طور پر محفوظ مقامات پر منتقل ہونے کی ہدایت کر دی۔