اک عمر سے آنکھوں نے یہ منظر نہیں دیکھا
اے غُنچۂ اُمید، کبھی کِھل مرے آگے
(اباز خان)
تباہی کی سیٹلائٹ تصاویر شیئر کرتے ہوئے ہالی ووڈ اسٹار نے کہا ہے کہ غزہ میں پورے پورے علاقے ملبے میں تبدیل ہو چکے ہیں۔
آسانی سے ہو یا مشکل سے ہم ایران کا معاملہ کسی بھی طریقے سے نمٹا لیں گے: امریکی صدر
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق کائنات امتیاز نے 19 ون ڈے اور 21 ٹی ٹوئنٹی میچز میں پاکستان کی نمائندگی کی ہے۔
ہلاک ملزم محمد بروہی پر کراچی کے مختلف تھانوں میں 47 مقدمات درج تھے: پولیس حکام
فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ اگر ایمرجنسی وغیرہ لگ جاتی ہے تو میں اکیلا ہی ان کے لیے کافی ہوں
انہوں نے پی ٹی آئی کو مشورہ دیا کہ اب پی ٹی آئی لانگ مارچ ختم کرکے معاملے کا سیاسی حل نکالے، سیاسی بحران کو قومی مفاد سے الگ رکھے۔
طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ کے پی حکومت دہشت گردی کی جنگ میں نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد نہیں کرنا چاہتی۔
رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ کسی بھی قسم کے انتشار کو قانون کی طاقت سے روکا جائے گا۔
اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ 8 اکتوبر کو خیر آباد پہنچ کر آگے کا لائحہ عمل دیں گے۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہمارا لانگ مارچ انٹیکٹ ہے، لانگ مارچ ہوگا۔
علامہ ناصر عباس نے کہا کہ ہماری کوشش تھی کسی نتیجے پر پہنچ سکیں لیکن ڈیڈ لاک برقرار ہے۔
حکومت اور اپوزیشن کے مابین مذاکرات رات تقریبا ڈھائی بجے تک چلے مگر مسودے پر اتفاق نہیں ہوسکا۔
برطانوی میڈیا کے مطابق تین سال پہلے ملزم کے قبضے سے اسرائیلی طیاروں کو ہدف بنانے کی سازش کا منصوبہ برآمد ہوا تھا۔
ڈاکٹر محمد نجیب نقی خان کا کہنا تھا کہ پہلے 100 دنوں میں حکومتی منصوبےعوام کے سامنے لائیں گے۔
ان کا کہنا تھا کہ یہ ’’گھر کی بات‘‘ ہے، اختلافات اور تلخیاں پیدا ہوسکتی ہیں، مگر ان کا حل گھر کے اندر ہی نکالا جاتا ہے۔
جیو نیوز سے گفتگو میں محمود اچکزئی نے کہا کہ لانگ مارچ ختم کرنے کا فیصلہ بانی پی ٹی آئی سے مشاورت کے بعد ممکن ہے۔