• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دوبارہ گنتی کا معاملہ 2رکنی بنچ دیکھے گا، مریم اورنگزیب

دوبارہ گنتی کا معاملہ 2رکنی بنچ دیکھے گا، مریم اورنگزیب

مسلم لیگ نون کی رہنما مریم اورنگزیب کہتی ہیں کہ دوبارہ گنتی کی شکایات دور کرنے کے لیے 2رکنی بنچ معاملہ دیکھے گا، میں مطمئن ہوں کہ بنچ بن گیا۔

انہوں نے مزید کہا ہے کہ جب کوئی الیکشن لڑتا ہے تو وہ اپنی جان پر کھیل کر انتخابات لڑتا ہے، فارم 45کی غلطیاں الیکشن کمیشن کو معلوم ہونا چاہئیں۔

سابق وزیر مملکت برائے اطلاعات مریم اورنگزیب نے عوام سے سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف اور ان کی اہلیہ کلثوم نواز کی صحت یابی کے لیے دعا کی اپیل بھی کی ہے۔

تازہ ترین