اس درود شریف کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہے کہ بندہ سکون قلب کی دولت سے مالامال ہوجاتا ہے۔ دین و دنیا میں اسے کسی چیز کی کمی نہیں رہتی۔ درودشریف یہ ہے:۔
’’صَلّٰی اللہُ عَلٰی حَبِیبِہ مُحَمَّدٍ وَّاٰلِہ وَاَصحَابِہ وَسَلَّم‘‘۔
ملزم کے خلاف این سی سی آئی اے نے مقدمہ درج کر رکھا ہے۔
گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 1 لاکھ 68 ہزار 514 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔
کیوبن وزیر خارجہ نے واضح کیا کہ کیوبا سے امریکی سلامتی کو کسی قسم کا خطرہ لاحق نہیں
دکی کے پتھر ٹاپ ایریا میں کوئلے کہ کان میں مٹی کا تودہ گرنے سے6 کان کن پھنس گئے۔
بنگلادیش کے ہاتھوں کلین سویپ کے بعد باہمی رابطے نہ ہونے کے برابر رہے، کپتان شان مسعود شکست کے بعد خاصے افسردہ اور مایوس تھے
دوسری جانب ایران نے آبنائے ہرمز پر اپنے اثر و رسوخ کو ایک بڑی سفارتی طاقت کے طور پر استعمال کرنا شروع کر دیا ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اپنے بڑے بیٹے ڈونلڈ ٹرمپ جونیئر کی شادی میں شرکت کی کوشش کروں گا۔
عبدالستار ایدھی کے پوتے سعد ایدھی سمیت گلوبل صمود فلوٹیلا کے تمام کارکنان کو اسرائیل کی غیر قانونی حراست سے رہا کروا لیا گیا، رہائی کے بعد سعد ایدھی دیگر کارکنان کے ساتھ استنبول پہنچ گئے۔
آسٹریلیا کے خلاف 3 ون ڈے انٹرنیشنل میچز کی سیریز کے لیے پاکستان کے 16 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا۔
حکومت کا کہنا ہے کہ یہ اقدامات سرحدی قوانین کے نفاذ، عوامی تحفظ کو یقینی بنانے اور امیگریشن نظام میں بہتری لانے کے لیے کیے جا رہے ہیں۔
نجم السعید کے بیٹے سید محمد شاہزیب نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ والد کا انتقال دل کا دورہ پڑنے سے ہوا۔
پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا، امن و امان کی صورتحال کے باعث ٹرانسپورٹرز نے معدنیات کی لوڈنگ عارضی طور پر بند کر دی۔
ایک شخص نے گاڑی پر مکے مارے، توڑ پھوڑ کی، خاتون بھی اس کے ساتھ موجود تھی۔
شکار پور میں 11 سالہ بچی کی بازیابی کے لیے کچے میں آپریشن جاری، پولیس کے مطابق سرچ آپریشن والدین کی اطلاع پر شروع کیا گیا ہے۔
پولیس کے مطابق محکمہ ایکسائز کا حاضر سروس انسپکٹر اغوا برائے تاوان میں ملوث نکلا۔
مظفرآباد شہر اور گرد و نواح میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔