حمل:
اپنے معاملات کو اچھا کرنے کے لئے نہ پریشان ہوں یا مایوس۔ لوگوں سے ملا کریں، کا روبار ی میں آسا نیاں ہوں گی۔
ثور :
ہر قدم سوچ سمجھ کر اٹھا ئیں اور اپنوں پر نظر رکھیں ۔وہی آپ کو غلط مشورے دے رہے ہیں۔شر یک حیا ت سے تعلقات اچھے ر کھیں۔
جوزا:
اپنی صحت کی طر ف تو جہ دیں، خطر نا ک بیما ر ی کی اطلا ح مل سکتی ہے۔ صدقہ خیر ات کرے۔
سرطان :
اپنے مزاج کو ٹھنڈا رکھیں، جلد با زی نقصان دے ہو سکتی ہے۔نو کری پیشہ اپنی نو کری کی طرف تو جہ دیں۔
اسد:
مالی فا ئدہ ہو سکتا ہے۔ اپنے راز کسی کے سا تھ شیئر نہ کر یں۔ورنہ نقصان بھی ہو سکتا ہے۔
سنبلہ:
تعلیمی معاملات بہتر ہو سکتے ہیں۔ رکے کام چل پڑ ھیں گے ۔اچا نک خو شخبر ی مل سکتی ہے۔
میزان :
شراکت کا کا روبا ر مفید ہے، مل کرفا ئد ہ ہو گا۔فا ئد ہ ٹائم سوچنے میں ضا ئع کر دیتے ہے۔
عقرب:
آپ کا اعتما د ہی آپ کی کا میا بی ہے۔لگ رہیں،جلد با زی اور غصہ سے بہتر کر یں۔
قوس:
اخراجا ت کم کر یں ۔ما یوس کن باتوں کا ساتھی نہ بنیں۔ اپنے معاملا ت خود ہینڈل کریں ۔
جدی:
اگر آپ غیر شا دی شدہ ہیںتو آپ کا محبو ب آپ کی امید پر پورا اتر سکتا ہے۔آپ کو نئی خو شخبری مبا رک ہو۔
دلو:
آج آپ کو اپنی نئی زندگی کی شر وعات مبارک ہولیکن دوسروں کی با تو ں میں نہ آئیں۔
حوت:
اپنے آپ کو سنجیدہ رکھیں ،آپ کو جلد خوشخبر ی ملنے والی ہیں۔