حمل:
آپ کے اہم کام خراب ہونے کا سبب آپ کا اپنا مزاج ہے ، اپنے جذبات پر کنٹرول کریں ، شریک حیات کو اللہ صحت دے ۔
ثور :
ناراض لوگوں سے صلح کے امکانات ہوں گے ، تعلیم کی طرف توجہ دیں ، بچوں سے پیار کریں ، ہر وقت غصے میں نہ رہیں ۔
جوزا:
اپنے تعلیمی معاملات کو ٹھیک کریں ، تعلیم کو مکمل کریں ، کاروباری مشکلات جلد ختم ہوجائیں گی ۔
سرطان :
تخلیقی قوتوں میں معمولی اضافہ ہوسکتا ہے ، آپ کو اپنی پسند کی شادی کی طرف سے خوشی مل سکتی ہے ، صحت کا خاص خیال رکھیں ۔
اسد:
اپنی صلاحیتوں کے سبب حالات کا رخ پلٹنے میں کامیاب ہوں گے ، زیادہ جذباتی فیصلے مت کریں ۔ سفر سے پرہیز کریں ۔
سنبلہ:
تعمیراتی منصوبے بہتر انداز میں مکمل ہوجائیں گے ، دشمن آپ کے بہت قریب ہیں ، احتیاط کریں ، دوستوں سے مالی فائدہ بھی ہوگا ۔
میزان :
کاروبار کو ترقی کے لیے اہم فیصلوں کی ضرورت ہے سفر سے آپ کو بہت فائدے ہوں گے ، بہن بھائیوں سے بٹوارہ بھی ہو سکتا ہے ۔
عقرب:
توقعات سے زندگی نہ گزاریں ، کچھ نہیں ملے گا ، غم آپ کو برداشت کرنا ہوگا ، غصہ کم کریں ، دوسرے کی مان لیا کریں وہ آپ کے فائدے کی بات کرتا ہے ۔
قوس:
اپنی شریک حیا ت سے تعاون کریں ، اس کی پریشانیاں آپ کو بہت نقصان دے سکتی ہے ، صدقہ خیرات کریں ۔
جدی:
عشق و محبت میں مایوسی کا سامنا ہوسکتاہے، خود کو ان معاملات سے دور رکھیں ، تعلیم کی طرف توجہ دیں ۔
دلو:
کوئی نیا رشتہ دار بن سکتاہے، سفر آپ کے لیے مبارک ہوسکتاہے ، اخراجات کو کم کریں ورنہ اضافہ نقصان دہ ہوسکتاہے ۔
حوت:
آج منگنی اور شادی کے امکان ہے ۔ اپنی طرف توجہ دیں ، خوشیاں آپ کے بہت قریب ہیں ۔