راولپنڈی......راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے بے نظیر بھٹو قتل کیس میں بیان ریکارڈ کرانے کے لیے سابق وزیر داخلہ رحمان ملک کو 8فروری کو طلب کرلیا۔
بے نظیر بھٹو قتل کیس کی سماعت راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج رائے ایوب مارتھ نے رحمان ملک کی طلبی کے سمن جاری کیے ۔