لاہور (مانیٹرنگ سیل) دیا میر میں شرپسندوں کےخلاف سکیورٹی فورسز کا سرچ آپریشن جاری ہے۔آئی جی ثناءاللہ عباسی کے مطابق،گزشتہ روزسرچ آپریشن کےدوران 1پولیس اہلکارشہید جبکہ 1 زخمی ہوگیا۔دیامیر ٹارگٹڈ آپریشن میں اہم گرفتاریاں بھی ہوئی ہیں۔آئی جی گلگت بلتستان نے یقین دلایا ہے کہ پولیس گلگت بلتستان میں موجود شرپسندوں کامکمل خاتمہ کرکےرہیں گے۔