پشاور ( نیوزڈیسک ) جمعیت علماء اسلام شاہین مسلم ٹائون ٹو کے رہنما فضل الرحمان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ جے یو آئی متحدہ اپوزیشن میں اپنا کلیدی کردار ادا کرتی رہے گی ‘ دھاندلی کے ذریعے بننے والی حکومت دیرپا نہیں ہوگی ‘ ایم ایم اے کا مینڈیٹ چوری کرنا صوبے کے عوام کے ساتھ زیادتی ہے ۔