سوداگری نہیں، یہ عبادت خدا کی ہے
اے بے خبر، جزا کی تمنا بھی چھوڑ دے
(تنویر عالم خان)
شرجیل انعام میمن کا کہنا تھا کہ یومِ تکبیر پر ایٹمی پروگرام کی بنیاد رکھنے والے شہید بھٹو کوخراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں۔
عالمی اسنوکر چیمپئن محمد آصف کی والدہ انتقال کرگئیں۔
مرکزی جماعت اہلِ سنت کے مطابق برطانیہ میں عید الاضحیٰ جمعہ 6 جون کو منائی جائے گی۔
ویڈیو میں گینڈا شادی کے خوش آمدید بورڈ کے نیچے سے گزرتا ہے، جیسے واقعی کسی نے اسے مدعو کیا ہو۔
پنجاب فوڈ اتھارٹی کے ترجمان نے کہا ہے کہ دودھ میں کیمیکلز کے علاوہ ویجیٹیبل آئل اور دیگر مضرصحت اجزاء شامل تھے۔
نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ نے یومِ تکبیر کے موقع پر اپنا خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔
پیرو کے سائنسدانوں نے شواہد ہیش کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ ’ایلین ممیز‘ حقیقی ہیں، یہ کبھی زندہ ہوا کرتی تھیں اور انہیں قتل کیا گیا تھا۔
سعودی میڈیا کے مطابق اجلاس میں غزہ میں جنگ بندی اور انسانی امداد کی ترسیل کو یقینی بنانے پر زور دیا گیا۔
یوم تکبیر کے موقعے پر جاری کیے گئے پیغام میں انہوں نے کہا کہ 27 سال گزر گئے مگر آج پاکستانی قوم کا سر فخر سے بلند ہے اور بلند رہے گا۔
نیپالی کوہ پیما نے 31 بار دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ کو سر کرکے ریکارڈ قائم کردیا ہے۔
راکٹ 403 فٹ لمبا تھا اور پچھلی تمام آزمائشی پروازوں سے زیادہ دور تک پہنچنے میں کامیاب رہا، تاہم خلاء سے واپسی پر پھٹ گیا۔
اللہ جسے جج کے لیے بلانا چاہے، ساری دنیا کی رکاوٹیں بھی راستہ نہیں روک سکتیں۔
عالمی ادارہ صحت نے پاکستان میں سگریٹ نوشی کی وجہ سے ہونے والے جانی اور مالی نقصان سے متعلق ایک رپورٹ جاری کی ہے۔
پولیس کا کہنا تھا کہ کیمیکل ایگزامن رپورٹ موصول ہونے کے بعد حتمی تصدیق ہوسکے گی۔
چانسلر فریڈرش میرٹس اور وزیر خارجہ جوہان واڈے فُل نے اسرائیلی حملوں کو ناقابلِ فہم اور ناقابلِ برداشت قرار دیا
محکمہ موسمیات کے مطابق کشمیر، گلگت بلتستان اور بالائی خیبرپختونخوا میں مطلع جزوی ابر آلود رہے گا۔