تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری نے کہا ہے کہ سعدرفیق کے حلقے میں 3 بار گنتی ہوچکی ہے،وہ دوبارہ گنتی میں نہیں جیت رہے تو کیسے جتوائیں؟
میڈیا سے گفتگو میں فواد چوہدری نے کہا کہ پچھلی مرتبہ جب سعدرفیق کی اپنے حلقےمیں باری تھی توانہیں گنتی کرانےمیں 4 سال لگے ، وہ بھی نہیں کرائی۔
انہوں نے مزید کہا کہ اب 48 حلقوں میں دوبارہ گنتی ہوئی ہے ، یقین ہے باقی درخواستیں بھی مسترد ہو جائیں گی۔