حضرت ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ رسولِ اکرم ﷺ نے ارشاد فرمایا، ’’پوری مخلوق اللہ کا کنبہ ہے، اور اللہ کے نزدیک ان میں محبوب ترین وہ ہے، جو اُس کے کنبے سے اچھا سلوک کرتا ہو۔‘‘ (مشکوٰۃ)
حکومت کا کہنا ہے کہ یہ اقدامات سرحدی قوانین کے نفاذ، عوامی تحفظ کو یقینی بنانے اور امیگریشن نظام میں بہتری لانے کے لیے کیے جا رہے ہیں۔
نجم السعید کے بیٹے سید محمد شاہزیب نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ والد کا انتقال دل کا دورہ پڑنے سے ہوا۔
پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا، امن و امان کی صورتحال کے باعث ٹرانسپورٹرز نے معدنیات کی لوڈنگ عارضی طور پر بند کر دی۔
ایک شخص نے گاڑی پر مکے مارے، توڑ پھوڑ کی، خاتون بھی اس کے ساتھ موجود تھی۔
شکار پور میں 11 سالہ بچی کی بازیابی کے لیے کچے میں آپریشن جاری، پولیس کے مطابق سرچ آپریشن والدین کی اطلاع پر شروع کیا گیا ہے۔
پولیس کے مطابق محکمہ ایکسائز کا حاضر سروس انسپکٹر اغوا برائے تاوان میں ملوث نکلا۔
مظفرآباد شہر اور گرد و نواح میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔
سونپے گئے سترہ قلمدانوں میں ایک مشیر اور چار معاونین خصوصی بھی شامل ہیں۔
امریکا کے بھیجے گئے پیغام نے کسی حد تک اختلافات کم کیے ہیں، لیکن ان اختلافات کو مزید کم کرنے کے لیے واشنگٹن کی جانب سے جنگ کی دھمکیوں کا خاتمہ ضروری ہے۔
ترک عدالت نے اپوزیشن جماعت سی ایچ پی کی قیادت کا انتخاب کالعدم قرار دے دیا۔
صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ مزید امریکی فوجی جلد پولینڈ روانہ کیے جائیں گے۔
پاکستانی بشپس نے پوپ لیو سے ویٹی کن میں ملاقات کی تھی اور اس میں پاکستانی گرجا گھروں اور مسیحی کمیونٹی کی صورتحال سے انہیں آگاہ کیا گیا تھا۔
عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ امریکا نے لبنان میں حزب اللّٰہ سے منسلک 9 افراد پر پابندیاں لگا دیں۔
ملک بھر میں ایل این جی کی قیمتوں میں 28 فیصد تک اضافہ کردیا گیا، اوگرا نے مئی کے لیے ایل این جی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
اقوام متحدہ میں پاکستان کے سابق مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا ہے کہ امریکا اور ایران کو پیچیدہ مسائل پر مذاکرات جاری رکھنا پڑیں گے۔
سینیٹ میں قائد حزب اختلاف سینیٹر علامہ راجا ناصر عباس نے کہا ہے کہ اپوزیشن کے مذاکرات کے فیصلے کو کمزوری نہ سمجھا جائے۔